55

مجھے راستے سے ہٹانے کا واحد طریقہ مجھےختم کرنا ہے:عمران خان

Spread the love

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ مجھے راستے سے ہٹانے کا واحد طریقہ مجھےختم کرنا ہے لہٰذا خطرہ موجود ہے.عمران خان نے کہا کہ میری جان کو اب بھی خطرہ ہے.وہ لوگ دوبارہ مجھے ختم کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں اور بدقسمتی سے مجھے لگتا ہے کہ وہ دوبارہ کوشش کر سکتے ہیں.وہ مجھے ختم کرنا چاہتے تھے کیونکہ میری پارٹی پاکستان کی سب سے مقبول سیاسی جماعت ہے اور مجھے بڑے پیمانے پر عوامی حمایت حاصل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں