51

آرمی چیف کی تقرری پر سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ جائینگے:چوہدری شجاعت

Spread the love

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری متنازع نہ بنائی جائے ۔ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری سے متعلق سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ جائیں گےفوج کی نامزدگی ہی فیصلے کی بنیاد ہوگی۔انہوں نے کہا کہ عدلیہ پر پوری قوم کا اعتماد ہےچیف جسٹس پاکستان کو سیاسی شعبدہ بازیوں کا شکار نہ بنایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں