58

ہمارا آرمی چیف کیلئے کوئی نام فیورٹ نہیں:خواجہ آصف

Spread the love

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ فوج کی جانب سے نئے آرمی چیف کی تقرری کے لیے جو نام بھجوائے جائیں گے ان میں سے نیا آرمی چیف مقرر کیا جائے گا جب کہ ہمارا آرمی چیف کے لیے کوئی نام فیورٹ نہیں ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے ملکی سالمیت، یکجہتی،وقار اورعالمی سطح پر پاکستان کے تعلقات کو نقصان پہنچا کر ریاست کے خلاف جرم کیا ہے.حکومت عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی پر غورکررہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں