66

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا دوسرا روز:آرمی چیف سمیت ملکی و غیرملکی شخصیات کی آمد…

Spread the love

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری ہے.دوسرے روز کی اہم بات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی شرکت تھی۔آئیڈیاز 2022 میں نمائش کے دوسرے روز بھی بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی شخصیات کی ایکسپو سینٹر آمد جاری رہی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دفاعی نمائش کا دورہ کیا وہ ملکی اور غیر ملکی مختلف مصنوعات کا معائنہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں