52

گجرات اسمبلی الیکشن:بی جے پی نے نامور بھارتی کرکٹر کی اہلیہ کو ٹکٹ جاری کردیا…

Spread the love

بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی نے گجرات اسمبلی کے الیکشن کے لیے بھارتی ٹیم کے نامور آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا کی اہلیہ کو بھی ٹکٹ جاری کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی نے روابا جڈیجا کو گجرات کے علاقے جام نگر سے اسمبلی ٹکٹ دیا ہے جبکہ بھارتی کرکٹر کی بہن نینابا جڈیجہ کانگریس کے لیے مہم چلا رہی ہیں اور انہوں نے بی جے پی کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الیکشن میں بھابھی کے خلاف جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں