46

ہائیکورٹ کا اخترمینگل کو بلوچ طلبہ کے معاملے پر قائم کمیشن کا کنوینر مقررکرنے کا حکم…

Spread the love

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اخترمینگل کو بلوچ طلبہ کے معاملے پر قائم کمیشن کا کنوینر مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ہدایت کی کہ 3 روز میں اختر مینگل کو کمیشن کا کنوینر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے اور کمیشن کا سیکرٹیریٹ سینیٹ میں بنایا جائے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ بلوچ طلبہ کیوں غیر محفوظ ہیں؟ عدالت اس پر الگ سے حکم جاری کرے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں