46

بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں،سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

Spread the love

سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذوری ظاہر کرلی۔
سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔سندھ حکومت کے خط میں سندھ پولیس کی جانب سے محکمہ داخلہ کو لکھےگئے خط کو بنیاد بنایا گیا ہے۔
خط میں کہا گیا ہےکہ سیلاب ریلیف آپریشن کے باعث متاثرہ علاقوں میں پولیس پیٹرولنگ جاری ہے.سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھی پولیس فورس فرائض انجام دے رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں