64

مولا جٹ کے لیے پنجابی بولتے ہوئے ٹانگیں کانپ گئی تھیں:فواد خان

Spread the love

دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں مرکزی کردار نبھانے والے فواد خان کا کہنا ہے کہ جب فلم کے لیے پنجابی بولنے کا وقت آیا تو ان کی ٹانگیں کانپ گئیں۔فواد خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ مولا جٹ کیلئے خالص پنجابی بولنا اُن کیلئے سب سے مشکل مرحلہ تھا کیونکہ ان کے سامنے پنجابی کے ماہر حمزہ علی عباسی تھے جو فلم میں نوری نت کا کردار کررہے ہیں۔مولا جٹ کے لیے پنجابی بولنے پر فواد کا کہنا تھا کہ اس کا سہرا اس فلم کے مصنف ناصر ادیب اور پروڈکشن ٹیم کو جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں