54

وسیم اور وقار نے ٹی پلیئنگ الیون بتادی…

Spread the love

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز رواں ماہ کے آخر میں ہونے جارہا ہے اور اس حوالے سے دن بدن قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن پر بھی بحث جاری ہے۔
تاہم پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساتویں ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل ایک پروگرام میں پاکستان کے دو لیجنڈری بولرز وسیم اکرم اور وقار یونس نے میگا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اپنی اپنی من پسند پلیئنگ الیون کے بارے میں بتایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں