68

کرینہ کو ائیرپورٹ پر مداحوں نے گھیر لیا…

Spread the love

کرینہ کپور کو مداحوں نے گھیر لیا اور ان کے قریب آنے کی کوشش کی۔بالی وڈ کے سوشل میڈیا پیجز پر کرینہ کپور کی ائیرپورٹ آمد کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں چھوٹے بیٹے اور اس کی آیا کے ساتھ ائیر پورٹ آتے دیکھا گیا۔
اس دوران کرینہ کے گارڈ ان کے ساتھ موجود نہ تھے جس کے باعث وہاں موجود مداحوں نے اداکارہ کے ساتھ بغیر اجازت سیلفی لینے کی کوشش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں