71

برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کی تصویر والے سکے منظر عام پر آگئے…

Spread the love

بادشاہ چارلس سوئم کی تصویر والے سکے منظر عام پر آگئے ہیں جن کوکرسمس تک جاری کردیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شاہی ٹکسال کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کی تصویر والے دو نئے سرکاری سکوں کی جھلک منظر عام پر آگئی ہے۔ سکوں پر بادشاہ سوئم کی تصویر مجسمہ ساز مارٹن جیننگز کی جانب سے بنائی گئی ہے. منظر عام پر آنے والے سکوں میں 5 پاؤنڈ کا یاد گاری سکہ ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں