95

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی پلیئنگ الیون سے باہر…

Spread the love

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چھٹا میچ لاہور میں آج کھیلا جائے گا۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف چھٹے میچ میں وکٹ کیپر محمد رضوان آرام کریں گے۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پانچویں میچ میں کمر میں گیند لگی تھی جس کے باعث انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔محمد رضوان کی جگہ محمد حارث کو پلینگ الیون میں شامل کیا گیا ہے اور وہ آج ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں