61

اسلام آباد میں خاتون کو جنسی ہراساں کرنے میں ملوث ملزم صوابی سے گرفتار…

Spread the love

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو جنسی طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم زاہد کو صوابی سے گرفتار کر لیا۔ ملزم خاتون شکایت کنندہ کو بلیک میل اور جنسی طور پر ہراساں کرنے میں ملوث تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں