76

ٹی20ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟اعلان ہوگیا

Spread the love

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈکپ 2022 کی فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کو 1.6 ملین امریکی ڈالر یعنی پاکستانی روپوں میں 36 کروڑ 22 لاکھ روپے ملیں گے جبکہ رنز اَپ ٹیم کو نصف رقم یعنی 18 کروڑ ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں