64

12 بہن بھائیوں کا 1058 برس کی مجموعی عمر کا عالمی ریکارڈ…

Spread the love

اسپین میں 12 بہن بھائیوں نے 1058 سال کی مجموعی عمر کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
اسپین کے جزیرے گرین کینیریا کے علاقے مویا میں پرورش پانے والے ہرنینڈیزپیریز بہن بھائیوں کی عمر 76 سے 97 سال کے درمیان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں