70

ڈاکٹر سہیل سلیم نے شاہین کی ری ہیب کے طریقہ کار پر سوال اٹھادیے…

Spread the love

پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی میڈیکل پینل کے سابق سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم نے شاہین شاہ آفریدی کی ری ہیب کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیے۔ ڈاکٹر سہیل سلیم نے کہا کہ نوجوان پیسر بہت دلیر اور مضبوطی قوت ارادی کے مالک ہیں.مجھے علاج کی نوعیت کے بارے میں زیادہ علم نہیں تاہم وہ کہنی کی انجری کے بعد بہت زبردست طریقے سے کم بیک کرنے میں کامیاب رہے تھے۔ شاہین شاہ کے معاملے میں شاید فزیو کلف ڈیکن کی بات کو زیادہ اہمیت نہیں دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں