63

آج امی کی بہت یاد آئی:مریم نواز

Spread the love

بری ہونےکے بعد مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو اپنی مرحومہ والدہ کی یاد ستانے لگی۔
ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے لکھا آج امی کی بہت یاد آئی۔مریم نواز کی والدہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازکینسر کے باعث 11 ستمبر 2018 کو لندن میں انتقال کرگئی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں