63

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کب ہو گا؟ اوگرا نے بتا دیا…

Spread the love

اوگرانے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی ہے۔ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے غلط معلومات پھیلانے سے گریز کیا جائے.پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 30 ستمبر کی رات کو کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں