73

کورونا میں مبتلا نسیم شاہ اسپتال سے ڈسچارج…

Spread the love

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کے بعد کورونا وائرس کی بھی تشخیص ہوگئی۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے.اسپتال میں زیر علاج رہنے کے باعث نسیم شاہ کی طبعیت اب قدرے بہتر ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں