65

سب سے زیادہ بلندی پرفٹبال کھیلنے کا عالمی ریکارڈ قائم…

Spread the love

پرتگال کے لیجنڈ فٹبالر لوئس فِیگو اور بین الاقوامی کھلاڑیوں کی ایک ٹیم نے زیرو گریویٹی میں فٹبال کھیل کر سب سے زیادہ بلندی پر فٹبال کھیلنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کےلیے فیگو اور دنیا بھر کے کھلاڑیوں کی ایک ٹیم خصوصی جہاز میں سوار ہوئی جس میں ایک فٹبال فیلڈ موجود تھی.جہاز میں زیرو گریویٹی کا ماحول بنانے کے لیے 20 ہزار 230 فٹ کی بلندی پر جہاز نے پیرا بولک راستہ اپنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں