66

دنیا کا پہلا الیکٹرک طیارہ جسے پرواز کے لیے روایتی ایندھن کی ضرورت نہیں…

Spread the love

دنیا کا پہلا طیارہ جسے اڑانے کے لیے روایتی ایندھن کی ضرورت نہیں بلکہ وہ بجلی کی مدد سے پرواز کرسکتا ہے۔ایلس کی پہلی آزمائشی پرواز کامیاب ثابت ہوئی۔
27 ستمبر کو اس طیارے نے امریکا کے گرانٹ کاؤنٹی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے اڑان بھری اور 8 منٹ کی پرواز کے دوران ساڑھے 3 ہزار فٹ کی بلندی تک گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں