56

چین : ایک ریسٹورنٹ میں آتشزدگی سے 17 افراد ہلاک…

Spread the love

چین میں ایک عمارت میں آتشزدگی سے کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ چین کے صوبے جیلن کے شہر چانگ چون میں پیش آیا۔اس شہر کے ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگنے کے باعث 17 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ریسٹورنٹ میں آگ لگنے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی اور اس حوالے سے حکام کی جانب سے تحقیقات کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں