79

طیبہ گل کے معاملےکی انکوائری کرنیوالےکمیشن میں سابق ڈی جی نیب کی طلبی کا نوٹس معطل…

Spread the love

لاہور ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین نیب پر ہراسانی کے الزامات کے انکوائری کمیشن میں سابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی طلبی کا نوٹس معطل کر دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی نے شہزاد سلیم کی درخواست پر سماعت کی.عدالت نےکمیشن میں سابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی طلبی کا نوٹس معطل کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر سرکاری وکیل سے جواب طلب کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں