54

آڈیو لیکس کا معاملہ، وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس جاری…

Spread the love

شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس جاری ہے۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں آڈیو لیکس کا ون پوائنٹ ایجنڈا زیر غور ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، وزیر خزانہ اسحاق ڈاراور سیکرٹری خارجہ سہیل محمود شریک ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہیں اور اجلاس میں آئی ایس آئی اور آئی بی سربراہان آڈیو لیکس پر بریفنگ دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں