50

مولا جٹ بہترین ایکشن فلم ہے: فلم ساز آغا سجاد گل

Spread the love

فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ 13 اکتوبر کو ایک ساتھ دنیا بھر کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی لیکن فلم اپنی ریلیز سے پہلے ہی بہت زیادہ مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔ نامور فلمساز آغا سجاد گل کا کہنا تھا کہ دی لیجنڈ آف مولا جٹ پاکستان میں بننے والی ایکشن فلموں میں سے بہترین ہے اور یہ بالی وڈ کو بھی مات دے گی۔آغا سجاد گل نے بتایا کہ دی لیجنڈ آف مولا جٹ1979 میں بننے والی فلم مولا جٹ کا ری میک ہے. جیسے لوگ بالی وڈ کی فلم شعلےکو یاد کرتے ہیں ویسے ہی مستقبل میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو یاد رکھیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں