54

کیوبا میں سمندری طوفان کے باعث مکمل بلیک آؤٹ،11 ملین افراد بجلی سے محروم…

Spread the love

کیوبا میں سمندری طوفان کے ٹکرانے کے بعد مکمل بلیک آؤٹ ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ طوفان کی وجہ سے بجلی بنانے والا مرکزی پلانٹ نہ چلنے سے ملک تاریکی میں ڈوب گیا۔رپورٹس کے مطابق نیشنل الیکٹرک سسٹم کے تباہ ہونے کی وجہ سے 11 ملین لوگ اندھیرے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں