61

مریم اورنگزیب بدتمیزی کرنیوالے پاکستانیوں کیخلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتیں: رانا ثنا

Spread the love

رانا ثنا اللہ کا وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آئے واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ مریم ان افراد کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتیں جنہوں نے انہیں ہراساں کیا۔رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لندن کافی شاپ میں مریم اورنگزیب کو پریشان کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے اور بدتمیزی کرنے والے پاکستانیوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا جا سکتا ہے۔رانا ثنا اللہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ مریم اورنگزیب کافی شاپ میں بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں