52

حکومت ہیکر سے لیک ڈیٹا خرید رہی ہے:فواد چوہدری

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے حکومت ہیکر سے لیک ہونے والا ڈیٹا خرید رہی ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا 20 اگست سے اب تک وزیراعظم آفس کی آڈیو لیک ہوتی رہی ہیں. ہم نے بہت خرچ کر کے ایجنسیوں کو جدید آلات سے لیس کیا. 340 گھنٹوں کی آڈیو لیک ہوئی لیکن کسی ادارے کو معلوم ہی نہیں ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں