72

ملک میں کورونا وائرس کے 2 مریض  انتقال کرگئے،76 کی حالت نازک

Spread the love

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 مریض کورونا وبا کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گئے جب کہ ملک میں 76 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 16 ہزار 397 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 93 افراد کے نتائج کا بطور کورونا مثبت کیس اندراج کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں