69

خواجہ سراؤں کا میڈیکل بورڈ بننا چاہیے،خواجہ سعد رفیق

Spread the love

احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت 12 اکتوبر تک ملتوی کردی اور تفتیشی افسر سے کہا کہ اگر ملزمان کے خلاف کچھ ہے تو عدالت لے آئیں۔خواجہ برادران کے خلاف احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس پر سماعت ہوئی. سماعت کے دوران خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق نے پیش ہوکر حاضری مکمل کرائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں