71

حافظ نعیم نے کے الیکٹرک بلز میں کے ایم سی چارجز کا نفاذ چیلنج کردیا…

Spread the love

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ کے ایم سی نے بجلی کے بلز میں ایک ناجائز چارج لگایا ہے.کے الیکٹرک کی ملی بھگت سے غیر قانونی ٹیکس لگایا گیا ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے بجلی کے بلز میں کے ایم سی چارجز کے اطلاق کو چیلنج کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں