56

اندرون سندھ میں بدترین غلامی ہے،حقیقی آزادی کیلئے جہاد کرنا ہو گا:عمران خان

Spread the love

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی اور اپنی نسلوں کے لیے جہاد کرنا ہو گا۔اسٹوڈنٹس کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آج 80 فیصد خواتین کو حقوق نہیں مل رہے.اندرون سندھ میں بدترین غلامی ہے.حقیقی آزادی اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیے جہاد کرنا ہو گا۔
ان کا کہنا تھا ریاست مدینہ میں خلیفہ بھی عدالت میں پیش ہوتے تھے. تمام غریب ممالک میں زرداری اور نواز شریف جیسے لوگ پیسہ باہرلے جاتے ہیں. جب ملک میں چور اوپر بیٹھ جائیں تو ترقی کیسے ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں