89

زمین پر پانی کیسے پہنچا؟سائنسدانوں نے جان لیا

Spread the love

جاپان کے ایک خلائی مشن نے زمین سے 18 کروڑ 60 لاکھ میل دور واقع سیارچے کی گرد میں پانی کو دریافت کیا ہے۔اس دریافت سے اس خیال کو تقویت ملی ہے کہ زمین پر زندگی کا بیج بیرونی خلا سے پہنچا۔جاپانی مشن میں سیارچے سے حاصل کیے گئے 5.4 گرام پتھروں اور گرد کا تجزیہ کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں