70

یہ خوبصورت یورپی جزیرہ آپ کو وہاں رہائش اختیار کرنے پر لاکھوں روپے دے گا…

Spread the love

اگر آپ نے اٹلی میں رہائش کا خواب دیکھا ہے تو یہ خواہش پوری ہوسکتی ہے بلکہ وہاں منتقل ہونے پر آپ کو لاکھوں روپے بھی مل سکتے ہیں۔
اٹلی کے جزیرے سارڈینیا کی جانب سے وہاں آکر بسنے والے افراد کو 15 ہزار یورو 35 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد فی کس دینے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ویسے تو یہ تصور کرنا مشکل ہے کہ اتنے خوبصورت مقام پر آکر بسنے والے افراد کو رقم دی جائے مگر اس منصوبے کا مقصد آبادی کی کمی کے مسئلے پر قابو پانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں