55

بھارت کشمیر کے معاملے پر بات چیت کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں: وزیراعظم

Spread the love

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت اگر ہم سے کشمیر کے معاملے پر بات چیت کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا سیلاب سے پاکستان میں 3کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے اور 30 لاکھ بچوں کے وبائی امراض سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے. یو این سیکرٹری جنرل سمیت دیگر عالمی رہنماؤں سے صورتحال پر بات کی. سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے دورے میں پاکستان میں ہونے والی تباہی دیکھی. انتونیو گوتریس نے کہا کہ زندگی میں ایسی تباہی نہیں دیکھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں