47

مختلف دیہات میں سانپ کے کاٹنے سے 97 افراد زخمی…

Spread the love

سندھ کے شہر سیہون کے مختلف دیہات میں سانپ کےکاٹنےسے 97 افراد زخمی ہوگئے.ڈائریکٹرسیدعبداللہ شاہ انسٹی ٹیوٹ نے سیہون کے دیہات میں سانپ کے کاٹنے سے زخمی ہونے والے افراد کی تصدیق کی۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر معین الدین صدیقی کا کہنا تھا کہ ز خمی 97 افراد کو ویکسین فراہم کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں