75

وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے،بیٹے کی سنچری پر والد کا شاعرانہ پیغام…

Spread the love

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے بیٹے کی شاندار سنچری اور انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح پر شاعرانہ پیغام جاری کیا ہے۔سوشل میڈیا پر بابر کی اور اپنی تصویر جاری کرتے ہوئے اعظم صدیقی نے شعر لکھا کہ مدعی لاکھ بُرا چاہے تو کیا ہوتا ہےوہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں