66

بابر کے چلنے پر پاکستانی عوام سے زیادہ ٹیم کا مڈل آرڈر خوش ہوتا ہے…

Spread the love

اداکار ارسلان نصیر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم کی کارکردگی اور پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر پر بات کی ہے۔اپنی ٹوئٹ میں ارسلان نصیر نے بابر اعظم کی پرفارمنس پر انہیں سراہتے ہوئے کنگ بابر اعظم لکھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں