53

نسیم شاہ نے رضوان کو لاکھوں میں ایک قرار دیدیا…

Spread the love

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو لاکھوں میں ایک قرار دیدیا۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستانی بیٹرز نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 200 رنز کا بڑا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے پورا کر لیا۔
بابر اعظم نے شاندار سنچری اسکور کی تو محمد رضوان نے بھی 88 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں