84

نہیں کہتی کہ نواز شریف اور شہبازشریف غدار ہیں: شیریں مزاری

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے میں نہیں کہتی کہ نواز شریف اور شہباز شریف غدار ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری کا کہنا تھا غداری کے مقدمے میں عدالت کو یاد کروایا کہ میں پارلمنٹ کی ممبر نہیں.بطور شہری آئی ہوں. پی ٹی آئی اسمبلی میں نہیں ہے اور لوٹے ہماری پارٹی میں نہیں ہیں۔ایک سوال کے جواب میں شیریں مزاری کا کہنا تھا سینیٹ میں پی ٹی آئی کی اکثریت نہیں ہے.قانون سازی کے لیے پارلمینٹ میں اکثریت چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں