81

امریکی صدر کا استقبالیہ،وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات…

Spread the love

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جو بائیڈن سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔
شہباز شریف اور جو بائیڈن کی ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ کے موقع پر ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں