44

آشیانہ ریفرنس:شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا…

Spread the love

احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دے دیا۔
عدالت نے وزیراعظم کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دیتے ہوئے انوار حسین ایڈووکیٹ کو شہباز شریف کا پلیڈر مقرر کر دیا۔احتساب عدالت نے شہباز شریف کے پلیڈر کو ٹرائل میں ہر پیشی پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں