69

مجھے کہا گیا تھا اسپیکر بنائیں گے،کسی وجہ سے خان صاحب نے کہا صدر بن جائیں: عارف علوی

Spread the love

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ میں صدر نہیں بننا چاہتا تھا.کہا گیا تھا اسپیکر بنائیں گے کسی وجہ سے خان صاحب نے کہا آپ صدر بن جائیں۔صدر عارف علوی نے کہا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں واضح مینڈیٹ آنا چاہیے جو معیشت کیلئے اچھا ہے.نواز شریف کی وزارت عظمیٰ میں عمران خان کے ساتھ ایک بار پی ایم ہاؤس گیا. اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کہہ رہے تھے سینیٹ الیکشن میں بے انتہاپیسہ چلتا ہے جسے مل کر روکنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں