62

سعودی عرب پہلے خلائی پروگرام کے تحت ایک خاتون کو خلا میں بھیجنے کیلئے تیار…

Spread the love

سعودی عرب نے 2023 میں پہلی بار ایک خاتون کو خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔یہ بات سعودی اسپیس کمیشن کی جانب سے نئے خلائی پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے بتائی گئی۔
سعودی عرب کی جانب سے نئے خلائی پروگرام کے تحت اگلے سال پہلی خاتون پائلٹ اور خلاباز زمین سے باہر بھیجے جائیں گے۔خلابازوں کے پروگرام کے تحت سعودی عرب کی جانب سے اہل سعودی شہریوں کو مختصر اور طویل المعیاد خلائی پروازوں کا حصہ بنایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں