80

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا…

Spread the love

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدر میں آج معمولی گراوٹ دیکھی گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوکر 239 روپے 71 پیسے پر بند ہوا۔انٹر بینک کے15 کاروباری سیشن میں امریکی ڈالر 20 روپے 73 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں