84

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا…

Spread the love

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جس رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا وہ ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ میں نہیں آئےگا۔پی سی بی کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوگا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں