80

عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونا سستا ہوگیا…

Spread the love

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 32ہزار 630 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 5 ڈالرز کم ہوکر 1669 ڈالرز فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں