89

وقار یونس نے نسیم شاہ کو ماضی کےکس عظیم بولر سے تشبیہ دی؟

Spread the love

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وقار یونس نے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ماضی کے عظیم فاسٹ بولر سے تشبیہ دے دی۔وقار یونس کا کہنا تھا کہ نسیم شاہ ملک کے بہترین فاسٹ بولرز میں سے ایک ہیں۔وقار نے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کو ماضی کے عظیم آسٹریلوی بولر ڈینس لِلی سے تشبیہ دیتے ہوئےکہا کہ نسیم شاہ کا بولنگ ایکشن بہترین ہے اور ڈینس لِلی سے ملتا جلتا ہے.ان کا رن اپ بھی شاندار ہے. سب سے اچھی بات ان کی بولنگ کی رفتار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں