64

دوسرا ٹی ٹوئنٹی:پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری…

Spread the love

7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔انگلش ٹیم نے4 اوورز کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 32 رنز بنالیے۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کو ترجیح دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں