70

ٹرانسجینڈر قانون میں سقم کی نشاندہی ہوئی ہے،شریعت کے منافی قانون سازی نہیں ہوسکتی…

Spread the love

وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہےکہ ٹرانسجینڈر قانون میں سقم کی نشاندہی ہوئی ہے. پارلیمنٹ شریعت کے منافی قانون سازی نہیں کرسکتی۔اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ پارلیمان میں بل پاس ہونےکے 2 سال بعد کچھ شکایات سامنے آئیں.خواجہ سراؤں کے حقوق کی تلفی ہونی چاہیے اور نہ ہی دل آزاری.آئین کہتاہےکہ کسی شخص کے ساتھ اس کی جنس پر امتیازی سلوک نہیں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں